دارالافتاء

دارالافتاء

فقیہ ملت مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمۃ اﷲ علیہ (بانی جامعہ دارالعلوم کراچی) ایک کہنہ مشق فقیہ تھے، اﷲ تعالیٰ نے فتوے کے حوالے سے آپ کو بلند مقام عطا فرمایا تھا، پہلے دارالعلوم دیوبند (انڈیا) میں صدر مفتی کے اہم منصب پر فائز تھے پھر ۱۹۴۸ء میں ہندوستان سے ہجرت کر کے پاکستان تشریف لائے تو یہاں بھی مسلمان اپنے مسائل کے حل کے لئے بکثرت رجوع کرنے لگے اور …